پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے گیارہ ممبرز کے استعفے قبول کر لیے گئے ہیں ، راجہ پرویز اشرف جو کہ اسپیکر قومی اسمبلی ہیں انھوں نے حال
ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ہوئے گیارہ ارکان کے استعفوں کو قبول کرلیا ہے ، آئین کے آرٹیکل 64 کی شق 1 کے تحت ان استعفوں کو قبول کیا گیا ہے ،
یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین میں 11 اپریل کو اپنے استعفے دیے تھے جن کو اب منظور کر لیا گیا ہے یہاں استعفیٰ ان اراکین نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے
کے بعد دیے تھے ، اور اس وقت ان اراکین کا کہنا تھا کہ ہم اس دفعہ دیتے ہیں اور ہماری ڈیمانڈ ہے کہ الیکشن کروائے جائیں فوری طور پر ، یاد رہے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان اراکین کو تیس مئی کو
بھی طلب کیا تھا اور ان سے ان کے استعفوں کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر تصدیق کے لیے طلب کیا تھا ، پاکستان تحریک انصاف کے جن اراکین نے استعفیٰ دیا
تھا ان کی تعداد 131 ہے اور ان تمام اراکین سے نکل کر قومی اسمبلی ملاقات کریں گے لیکن ان سے ملاقات کرنے کا طریقہ یہ ہوگا کہ روزانہ کی بنیاد پر 30 لوگوں سے ملاقات کی جائے گی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…