اسلام آباد: وفاقی وزراء نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال اور انٹرنیٹ ووٹنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ساتھ بات چیت کا دوسرا دور کیا۔
وفاقی وزرا نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان سے بات چیت کا دوسرا دور مکمل کرلیا۔
