اہم خبریں

وقار یونس کی اہم سرجری۔۔۔عوام سے دعاؤں کی اپیل!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر اور سابق کوچ وقار یونس نے عوام سے دعاؤں کی اپیل کردی ہے ۔

انہوں نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی آنکھ کی سرجری ہے اس لیے ان کی جلد صحت یابی کے لئے لیے دعا کریں۔ سابق کرکٹر نے اپنی تصویر کے ساتھ یہ ٹوئٹ کی ہے۔

وقار یونس پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ہونے کے ساتھ ساتھ ، کمنٹیٹر اور سابق فاسٹ باؤلر بھی ہیں ۔ آپ 1989 سے 2003 تک پاکستانی کرکٹ ٹیم میں اپنی خدمات سرانجام دیں اور اپنا پہلا ٹیسٹ میچ نومبر 1989 میں انڈیا کے خلاف کھیلا ، پہلا او ڈی آئی 1989 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا ۔ جبکہ ان کا آخری ٹیسٹ میچ 2003 میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف تھا اور آخری او ڈی آئی 2003 میں زمبابوے کے خلاف تھا۔ وقار یونس کا او ڈی آئی شرٹ نمبر 99 تھا ۔

وقار یونس کو پاکستان کے سب سے کم عمر ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ انہوں نے اپنی کیریئر میں میں 87 ٹیسٹ میچ کھیلے 262 او ڈی آئی کھیلے ۔ انہوں نے 87 ٹیسٹ میچوں میں 373 وکٹیں لیں اور 262 او ڈی آئی میں 416 وکٹیں لیں.

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago