پاکستان (نیوز اویل)، موجودہ دور میں وٹس ایپ کا استعمال لازمی جز بن کر رہ گیا ہے ۔ ہر طرح کی سہولت کا اس پر میسر ہونا اس کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ کر رہا ہے۔ اور بھی کئی طرح کے کالنگ مسینجر ہیں لیکن زیادہ تر لوگ وٹس ایپ کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔
وٹس ایپ صارفین محتاط ہوجائیں اگر آپ وٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں تو آپ اس بڑے نقصان کا شکار ہو سکتے ہیں۔۔۔ کہیں آپ بھی تو یہ غلطی نہیں کر رہے!
