وہ سرکاری ملازمین جن کو دو ماہ کی تنخواہیں دینے کی منظوری دیدی گئی، ملازمین میں خوشی کی لہرفیصل آباد(ٹاپ نیوز) وہ سرکاری ملازمین جن کو دو ماہ کی تنخواہیں دینے کی منظوری دیدی گئی، ملازمین میں خوشی کی لہر…
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرسی ٹی ڈی کے افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب محمد عامر جان کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں کہا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی (CTD) کے تمامافسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی ہے اور جلد ان کو فنڈز جاری کر دیئے جائیں۔ سی ٹی ڈی کے ملازمین خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…