اہم خبریں

وہ سورت جس کو پڑھنے والے کو ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے ہی جنت کی بشارت سنا دی تھی۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں چودہ سو سال پہلے ہی مغفرت کے بہت سے راستے بتا دیے تھے اور اللّٰہ تعالیٰ بھی اپنے بندے کی ایک ذرہ برابر سی نیکی کو دیکھ کر فوراً ہی اسے معاف فرما دیتا ہے ۔

 

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ایک ایسی سورت ہے جس کا ثواب ایک تہائی قرآن کے برابر ہے اور یہ سورت ہے جو اللہ تعالی کی توحید کی گواہی دیتی ہے

 

 

اور اللہ تعالی کے ایک ہونے اور لا شریک ہونے کی گواہی دیتی ہے اور اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ نہ تو اللہ کی کوئی اولاد ہے اور نہ ہی وہ کسی اولاد ہے وہ یکتا ہے جو کہ پوری دنیا کو سنبھالے ہوئے ہے وہی ہے جو سارے آسمانوں اور زمینوں کا مالک ہے وہی ہے جو رزق عطا کرتا ہے اور دعاؤں کو قبول کرتا ہے ۔

 

 

 

سورۃ اخلاص پڑھنے کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے ہی لگایا جاسکتا ہے کہ اس کو فرض نمازوں میں پڑھنا فرض قرار دیا گیا ہے یعنی دن میں پانچ مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یکتا اور لا شریک ہونے کا اقرار کرنا ۔

 

 

تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے کا ثواب ایک قرآن پاک پڑھنے جتنا ملتا ہے ۔ اور سورۃ اخلاص پڑھنے والے کو جنت کی بشارت بھی سنائی گئی ہے۔ سورت اخلاص ایک بہت ہی چھوٹی سی سورت ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اس کو اپنی روزمرہ زندگی میں پڑھنا معمول بنا لیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago