اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سورۃ الضحی میں 9کاف ہیں ، ہر کاف کے بعد یا کریمُ پڑھنے کا لازوال معجزہ ، ہر پاکستانی کی مشکل کا حل ۔۔دو کام کیجئے ایک تو سورہ والضحی کا عمل کیجئے آپ چاہیں تو ہر نماز کے بعد کرسکتے ہیں آپ چاہیں یہ صبح شام بھی کرسکتے ہیں سور ۃ الضحی میں نو ” ک ” ہیں ہر کاف کے اوپر نو بار یا کریمُ پڑھنا ہے سورۃ الضحیٰ
وہ سورۃمبارکہ جس کو روزانہ پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں

اول آخر تین بار درود پاک بسم اللہ کے ساتھ شروع کرنی ہے ہر کاف پر نو ہر سورۃ والضحی میں نو کاف ہیں اور ہر کاف پر نو بار آپ نے یا کریم پڑھنا ہے جب نو بار آپ نے یاکریم پڑھنا ہے اس کا فائدہ جو ہوگا وہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی میں چین سکون راحت رحمت خیرو برکت ایسے منتقل ہوگی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے اور آپ کی زندگی میں خیروبرکت پیداہوجائے گی اور آپ کی بے چینی پریشانی سٹریس سب کچھ ختم ہوجائے گا نیند بہتر آئے گی ۔ اور اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوگا کہ آپ کے جو اٹکے ہوئے کام ہیں الجھے ہوئے کام ہیں آپ کی مشکلات ہیں آپ کی پریشانیاں ہیں وہ بھی انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی ختم ہوجائیں گیاور آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا سورۃ الصحی درود پاک کے ساتھ اول آخر بسم اللہ پڑھ کر ہر کاف پر نو بار یا کریم پڑھنا ہے اور یا کریم پڑھتے ہوئے اپنی مشکل اپنا مقصد اپنی پریشانی اور اپنی الجھن کا سخت تصور کرنا ہے ۔ اور سخت ترین تصور کرنا ہے ایک تو یہ آپ سے درخواست ہے کہ آپ نے یہ عمل
کرنا ہے اور دوسرا فضربنا علی آذانھم فی الکہف سورۃ الکہف کی ایک آیت ہے زیر زبر کا خیال رکھئے گا یہ چھوٹی سی آیت ہے اس کو بہت پڑھئے گا یقین جانئے جس کو نیند نہ آتی ہو اور نیند کی گولیاں بھی اثر کرنا چھوڑ گئی ہوں پرسکون نیند سے وہ شخص محروم ہے اور وہ سچی نیند کو مانگتا ہے اور سچی نیند کو چاہتا ہے اس کے لئے یہ چیز ہے اس