اہم خبریں

وہ وظیفہ جو آپ کی زندگی بدل دے گا، صرف تین دن یہ کر کے دیکھ لیں لاکھوں کے مالک بن جائیں گے ۔

پاکستان (نیوز اویل)، تمام مسلمانوں کے لئے رمضان المبارک کا مہینہ بہت زیادہ برکت والا ہوتا ہے اور اس مہینے میں عبادت کا بہت ثواب دس گناہ ملتا ہے.

 

 

اور اس کے بعد شوال کے مہینے کی برکتوں کے بارے میں بات کرتے ہیں تو اس مہینے کے لئے ایک وظیفہ بہت ہی زیادہ موثر ہے اگر آپ بہت پریشان ہیں اور تنگدستی کا شکار ہیں تو یہ وظیفہ کریں

 

 

اور اسے کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کو کسی ایک نماز کے بعد کریں اور نماز کے بعد اسے کرنے کے لیے وقت مقرر کر لیں ، تاکہ باقاعدگی سے کیا جا سکے اور نا گا نہ ہو یہ وظیفہ آپ نے ساٹھ دن تک کرنا ہے اور پوری طرح سے دل سے کرنا ہے

 

 

 

اور اللہ تعالی سے سچے دل سے دعا بھی کرنی ہے اور بے شک دعائیں اللہ پاک ہی قبول کرنے والا ہے اور وہی عطا کرنے والا بھی ہے ۔ اور آپ نے کسی بھی ایک نماز کے بعد اول آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور درود شریف پڑھنے کے بعد

 

 

آپ نے یہ کرنا ہے کہ 33 مرتبہ سورت کوثر پڑھ لیں اور اس کے بعد 33 مرتبہ “۔سبحان اللّٰہ بحمدہ ، سبحان اللہ العظیم ” پڑھانا ہے اور پوری توجہ سے اللہ پاک سے دعا مانگنا ہے اور پوری اللہ تعالی سے دعا مانگنی ہے عاجزی اور انکساری سے

 

 

 

تو انشاء اللہ ، اللہ تعالیٰ آپ کی ہر پریشانی کو دور کرے گا اور آپ کی دعاؤں کو قبول بھی کرے گا۔ اور پھر ساتھ ہی ساتھ آپ کی تنگدستی کو دور کرے گا اور رزق میں اضافہ کرے گا ۔ ایک شخص کا کہنا تھا کہ اس نے یہ وظیفہ کیا ہے اور یہ وظیفہ اس نے تین دن لگاتار کیا ہے تو اس کے بعد اس کو تین دن بعد پچاس لاکھ روپے مل گئے ہیں اور اس کی مالی حالت مزید بہتر ہوتی جا رہی ہے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago