اہم خبریں

وہ وظیفہ جو اگر تین باداموں پر گیارہ دن تک کیا جائے تو اللہ اولاد نرینہ سے ہی نوازے کا۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اکثر لوگ اولاد نرینہ کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ آج کا یہ وظیفہ ایسے ہی افراد کے لیے ہے جو کہ بیٹا چاہتے ہیں۔ یہ ایک آزمودہ وظیفہ ہے۔ جو بھی اس کو کرتا ہے اللہ اس کو اولاد نرینہ کی نعمت سے نوازتا ہے۔

 

 

 

طریقہ یہ ہے کہ تین باداموں کی گریاں لیں جو کہ اچھی ہوں یعنی کہ بالکل ثابت اور صحیح حالت میں ہوں۔ نماز عشاء کے بعد یا جبار کی تیس تسبیحات پڑھیں۔ اس عمل کے لئے نماز کے بعد جائے نماز پر ہی بیٹھے رہیں جہاں آپ کے عمل میں کوئی خلل نہ ڈالے۔

 

 

 

جیسے ہی یاجبار کی 30 تسبیحات پوری ہوں تو تین بادام کی گریوں پر پھونک مار دے۔ یہ وظیفہ خاوند یا بیوی دونوں میں سے کوئی بھی کر سکتا ہے۔

 

 

 

اگر خاوند یہ وظیفہ کرے تو اسے اس عمل کے بعد دو باداموں کی گریاں اپنی بیوی کو کھلانی ہیں۔ اگر بیوی عمل کرتی ہے تو اس کو باداموں کی دو گریاں اپنے خاوند کو کھلانا ہوں گی۔

 

 

 

گیارہ دن تک یہ عمل کیا جائے، نماز کی پابندی کی جائے اور ذکر الہی اور درود شریف پڑھا جائے اور اللہ پر پورا بھروسہ کرتے ہوئے اس سے دعا مانگی جائے تو اللہ ضرور اولاد نرینہ کی نعمت سے نوازے کا۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago