Categories: اہم خبریں

ویڈیو بنانا روک دو۔۔ مریم نواز کے انٹرویو کے کلپ پر لوگوں کو امریش پوری کیوں یاد آگئے؟

پاکستان (نیوز اویل)، ویڈیو بنانا روک دو۔۔ مریم نواز کے انٹرویو کے کلپ پر لوگوں کو امریش پوری کیوں یاد آگئے؟
حال ہی میں سوشل میڈیا پر مریم نواز شریف ایک انٹرویو بہت زیادہ پھیلا ہوا ہے جس میں ان کی اچھی خاصی بے عزتی ہو رہی ہے ، اس انٹرویو کے اینکر منصور علی خان ہیں جو کہ مریم نواز شریف سے سوال پوچھتے ہیں کہ توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیاں جو انہوں نے 2009 میں استعمال کیں ، تو مریم نواز شریف کہتی ہیں کہ ویڈیو تو نہیں بن رہیں ویڈیو بند کرو جس پر منظور علی خان کہتے ہیں ویڈیو تو اب وائرل ہو گئی ہے ، جب ان سے توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیوں کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے جو ان زیر استعمال کر رہی ہیں اور اس کے بعد انھوں نے زیادہ قیمت میں بیچ دیں تھی تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے تو اس کا پتہ ہی نہیں ہے میں رکارڈ چیک کر کے آپ کو بتاؤں گی ،
اور اس کے بعد اس سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ممیز کی بھرمار ہے اور مریم نواز شریف کے گھبرا جانے کے بعد پانی پیتے ہوئے کی اور ایک انگلی کے ساتھ اشارہ کرتے ہوئے کی تصاویر کو امریش پوری کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے ،

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago