Categories: اہم خبریں

ویڈیو کال پر ماں نے فرشتہ دیکھا اور ۔۔ مجبور بیٹی نے بوڑھی ماں کو آخری بار الوداع ایسے کیا کہ سب افسردہ ہو گئے، دیکھیے

پاکستان (نیوز اویل)، ویڈیو کال پر ماں نے فرشتہ دیکھا اور مجبور بیٹی نے بوڑھی ماں کو آخری بار الوداع ایسے کیا کہ سب افسردہ ہو گئے، دیکھیے ،

 

 

آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کی رولا دینے والی کہانی سامنے آتی ہے تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ایک

 

 

 

ریاست سے تعلق رکھنے والے خاتون جس کا نام مشیل ہے اس کو اس وقت بہت ہی زیادہ صدمہ ہوا جب انہیں ہسپتال سے فون آتا ہے اور ایک نرس نے ان کو یہ بتایا کہ اسے بہت افسوس سے یہ کہنا پڑ رہا ہے

 

 

 

کہ اب ان کی والدہ کے پاس چند ہی لمحات باقی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نرس نے فورا ان کی طبیعت خراب ہونے پر فون کیا تھا اور اس طرح نرس نے یہ بتایا کہ

 

 

 

 

میں آپ کی والدہ کی طبیعت کو دیکھتے ہوئے اور ان کے اس طرح سے سانس لینے کے انداز سے بتا سکتی ہوں کہ اب اس وقت ان کی زندگی کے آخری لمحات ہیں

 

 

 

جس پر اس نے یہ کہا کہ میں والدہ سے بات کر سکتی ہوں جس پر ان کی ویڈیو کال کروائی گئی اور اسی دوران ان کی والدہ چل بسیں

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago