Categories: اہم خبریں

“ٹرسٹی وزیر اعلیٰ” کیا ہوتا ہے۔۔۔آئینی و قانونی ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں ، اور کیا اس کی حقیقت صرف ایک نمائشی وزیر اعلی کی ہی سی ہے؟ جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر اعلیٰ پنجاب کے متنازع الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی نے درخواست دائر کی تھی اور وہ ق لیگ کے ووٹ کینسل ہونے کی صورت میں دائر

 

 

 

کی گئی تھی جس کے بعد چیف جسٹس عطا بندیال نے حمزہ شہباز شریف کو ٹرسٹی وزیر اعلی بنا دیا ہے جو کہ پیر تک بنایا گیا ہے اب باقاعدہ طور پر عدالت پیر کو فیصلہ کرے گی ۔

 

 

 

ٹرسٹی وزیر اعلی کے لیے عدالت نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ کے تمام اختیارات استعمال نہیں کر سکتے اور وہ انتظامی اقدامات کے ذریعے یا کسی بھی قسم کی تقاریر کے ذریعے اور پولیس کارروائی کے ذریعے وہ اپنی جماعت کو کسی بھی طرح کا سیاسی فائدہ نہیں دے

 

 

 

سکتے ،
عدالت نے ان کو وقتی طور پر تو وزیر اعلی بنا دیا ہے ، لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ کہا ہے کہ حمزہ شہباز خود کو مکمل وزیر اعلیٰ نہ سمجھیں جب تک باقاعدہ فیصلہ نہ

 

 

 

ہو جائے اور پیر تک ان کی حالت بس ایسے ہی ہے جیسے نمائشی وزیر اعلیٰ ہوں اور وہ روٹین سے ہٹ کر کوئی کام نہیں کر سکتے نہ ہی کوئی فیصلہ کرنے کے قابل ہیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago