اہم خبریں

ٹوٹے ہوئے دل۔۔۔۔ ساری باتیں ابھی بتا دیں تو ساری کہانی ہی ختم ہو جائے گی، شہباز شریف کا صحافی کو انوکھا جواب!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ حکومت کو مدت سے پہلے گھر بھیجنے کی بات کرتے ہیں اور یہ بات کہ حکومت کے ساڑھے تین سالوں کا بوجھ کب تک اٹھا کر پھرا جائے گا۔

تو شہباز شریف نے مزاح سے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ابھی ہی سب کچھ بتا دیا تو کہانی ختم ہی ہو جائے گی اور ایسا میں نہیں چاہتا شہباز شریف کے اس مزاح بھرے جواب سے قہقہے بلند ہو گئے ۔ اس کے ساتھ ساتھ جب ان سے یہ کہا گیا کہ پی ڈی ایم کا اتحاد تاریخ کا سب سے پہلا اتحاد تھا جو جلد ہی ختم ہو گیا تو اس حوالے سے آپ کیا کہیں گے تو شہباز شریف نے کہا کہ ٹوٹے ہوئے دل جڑ بھی تو جاتے ہیں ۔

یاد رہے کہ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز شریف نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہباز شریف کو آئیندہ وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اس کے علاوہ انہوں نے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بات چیت کی۔ جس پر ان کا کہنا تھا کہ والد کی صحت کے حوالے سے کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago