لاہور: ایک مقامی عدالت نے ترکی ڈرامہ سیریز ارطغل کے ہیرو انجین الٹان کے ساتھ مبینہ دھوکہ دہی سے متعلق ایک کیس میں مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی۔
ٹک ٹاکر ضمیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کا معاملہ، عدالت نے سی آئی اے کے حوالے کر دیا۔

کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الٰہی کے سامنے پیش کیا۔