اہم خبریں

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والا نوجوان آخر کون نکلا ، مسلمانوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا !

پاکستان (نیوز اویل)، ٹک ٹوک ایک بہت مقبول ایپ ہے اور لوگ اس کو انٹرٹینمنٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں اور حال ہی میں بہت حیران کن معلومات سامنے آئی ہے جس کے مطابق ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ مشہور اور

 

 

 

سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والا شخص مسلمان ہے ،
جی ہاں ٹک ٹاک پر موجود ” خبی لیم “نامی نوجوان سے کون واقف نہیں ہے ، خبی لیم ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے شخص ہیں جو کہ بغیر بولے مزاحیہ ویڈیوز بناتے ہیں ،

 

 

 

ان کی ویڈیوز میں مشکل کاموں کو مزاحیہ طریقے سے آسان طریقہ سے کرنا بتایا گیا ہوتا ہے جو کہ وہ مزاحیہ انداز میں کرتے ہیں ،

 

 

 

خبی لیم کا حال ہی میں ایک انٹرویو بہت زیادہ مائل ہوا ہے جس میں انہوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک مسلمان ہیں بلکہ وہ ایک باعمل مسلمان ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی انکشاف کیا ہے

 

 

 

کہ وہ حافظ قرآن بھی ہے اور اسلام کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں اس انکشاف کے بعد یہ خبر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوگئی ہے اور مسلمانوں نے اسے بہت زیادہ اپریشیئیٹ کیا ہے ۔

 

 

خبی لیم ایک افریقی شخص ہیں جن کے فالوورز کی تعداد ٹک ٹاک پر چودہ کروڑ سے بھی زیادہ ہے اور وہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ فالو لیے جانے والے شخص ہیں۔ ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 month ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 months ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago