پاکستان (نیوز اویل)، ٹیریان وائیٹ عمران خان کی بیٹی ہے یا نہیں ؟کاغذات میں اس کا ظہار کیوں نہیں کیا، عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی
حال ہی میں عمران خان کے خلاف ان کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کی گئی تھی جس کی سماعت گزشتہ روز متوقع کو دیں ،
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دو بیٹے ہیں جو کہ ان کی سابقہ بیوی جمائما گولڈ سمتھ سے ہیں ،
حال ہی میں ایک پاکستانی شہری نے عمران خان کے
خلاف درخواست دائر کی تھی کہ ان کی بیٹی بھی ہے جس کا نام ٹیریان وائیٹ ہے اور عمران خان نے اسے چھپایا ہے اور کاغذ نامزدگی میں اس کا نام موجود نہیں ہے اگر اس کا نام موجود نہیں ہے تو اس کا یہ مطلب ہے کہ ان کو نااہل قرار دیا جائے ،
وہ شخص نے مزید موقف اختیار کیا کہ اس کے پاس عمران خان کے خلاف ثبوت موجود ہیں ہو یہ ثبوت بھی ہیں کہ یہ عمران خان کی بیٹی ہے اور سیکس کا کہنا تھا کہ عمران خان بھی یہ بات جانتے ہیں کہ میرے پاس ان کے خلاف ثبوت موجود ہے ۔ ۔ ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…