دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹاپ 20 بولرز میں آگئے ہیں۔نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف شاندار پرفارمنس کے بعد حارث رؤف کی رینکنگ میں واضح بہتری آئی ، آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ میں حارث رؤف 17ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔بولرز میں پاکستان کے
شاہین شاہ آفریدی بھی رینکنگ بہتر کرکے 12ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔دوسری جانب بیٹنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے مگر ڈیوڈ ملان سے ریٹنگ پوائنٹس کا فرق کم کردیا جبکہ پاکستان کے محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ چارٹس میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ا?ئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق بولرز میں جنوبی افریقا کے تبریز شمسی اور آل راؤنڈرز میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…