پاکستان (نیوز اویل)، پی سی بی ایوارڈ 2021 کیلئے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کو مختلف کیٹیگریز میں نامزد کیا تھا ۔ اب ایوارڈز جیتنے والے کھلاڑیوں کے نام دیے گئے ہیں۔
ٹوٹل دس کیٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا تھا۔ سال کے با اثر کھلاڑی کا ایوارڈ شاہین شاہ آ فریدی کو دیا گیا ۔ سال کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی کا ایوارڈ محمد وسیم کو دیا گیا ۔ او ڈی آئی کرکٹر آ ف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم کو دیا گیا اور ٹیسٹ کرکٹر آ ف دی ایئر کا ایوارڈ حسن علی کو ملا ۔ ٹی ٹونٹی کرکٹر آ ف دی ایئر محمد رضوان رہے ۔
وومین کرکٹرز کو بھی ان ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا تھا جس میں وومین کرکٹر آ ف دی ایئر کا ایوارڈ ندا ڈار کو دیا گیا ۔ امپائر آ ف دی ایئر کا ایوارڈ آ صف یعقوب اور ڈومیسٹک کرکٹر آ ف دی ایئر کا ایوارڈ صاحب زادہ فرحان کو دیا گیا ۔
تقریب میں پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ وہ تمام ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی ایوارڈ کے لیے نامزدگی کھلاڑیوں کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…