Categories: اہم خبریں

پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہرفردکو کینسر ہونے کاخدشہ ہے

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہر فرد کو کینسر ہونے کا خدشہ ہے، اگر آپ نے اپنے اردگرد نوٹ کیا ہو تو آپ کو ایک بات نظر آئے

 

 

 

گی کہ کچھ سال پہلے کینسر کے کیسیز اتنے زیادہ نہیں ہوا کرتے تھے جتنے اب نظر آتے ہیں تو اس کی ایک بڑی وجہ ہماری خوراک ہے آج کل ہماری زیادہ تر جنریشن فاسٹ فوڈ کو ترجیح دیتی ہے ،

 

 

 

 

لیکن آج ہم آپ کو اس سادہ سی غذا کے بارے میں بتاتے ہیں جو ہم گھر میں بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور وہ کینسر کا سبب بنتی ہے برطانوی سائنس دانوں کا

 

 

 

کہنا ہے کہ چاول ایک ایسی غذا ہے جو کہ ہم روزمرہ زندگی میں کھاتے ہیں اور یہ کینسر کا سبب بنتی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ جب چاولوں کو کاشت کیا جاتا ہے تو اس کے اندر آرسینک کی مقدار بہت زیادہ ہو جاتی ہے

 

 

 

 

 

جس کی وجہ سے کینسر کے سیل ایکٹیویٹ ہو جاتے ہیں ، اس حوالے سے ماہرین نے جو رائے دی ہے اس کے مطابق

 

 

 

اگر چاولوں کو رات کو ہی بھگو کر رکھ دیا جائے اور اس کے بعد اگلی صبح وہ جاہلوں کو تازہ پانی سے دوبارہ دھویا جائے اور پھر وقت آتا ہے تو اس کے اندر آرسینک کی مقدار کافی کم ہو جاتی ہے ،

 

 

 

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ چاول جیسی غذا بھی کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اگر آپ رات کو چاول بھگو کر نہیں رکھ سکتے

 

 

 

یا آپ بھول گئے ہیں اور آپ کو چاول پکانے ضروری ہیں تو اس صورت میں آپ چاولوں کو ابال لیں اور جب چاول ابالنے کے لئے پانی کو ابال آنا شروع ہو جائے ت

 

 

 

اس وقت اس کے پانی کو ایک مرتبہ تبدیل کر دیا جائے تو ایسی صورت میں بھی چاولوں سے آرسینک کی مقدار کم ہو جائے گی ،

 

 

 

انہوں نے مزید تحقیقات کی ہے تو اس حوالے سے پتہ چلا ہے کہ اگر ان دو طریقوں کو استعمال کر لیا جائے تو اسی فیصد اس بیماری سے بچنے کے چانس بڑھ جاتے

 

 

 

ہیں ، اس کے علاوہ بھی چاولوں کو اپنی زندگی میں کم استعمال کریں کیونکہ یہ آپ کی صحت کے لیے زیادہ اچھے نہیں ہیں

 

 

 

 

اور اگر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہ تدابیر کو ہمیشہ ذہن میں رکھیں ، امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گی نیچے مومینٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago