اہم خبریں

پاکستانی طلباء کا بڑا کارنامہ، فارمولا کار تیار کرلی۔

این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبا نے پاکستان کی دوسری فارمولا الیکٹرک اسپورٹس کار تیار کی

کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء نے تقریبا ساڑھے تین لاکھ روپے کی لاگت سے پاکستان کی دوسری فارمولا الیکٹرک اسپورٹس کار تیار کر لی۔
ایک طالب علم نے تخلیق کی تفصیل دیتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں یہ انجنئیرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سینئرز کا خواب تھا کہ وہ پاکستان کی دوسری فارمولا الیکٹرک اسپورٹس کار تیار کریں ، پہلے اس کو نسٹ نے بنایا تھا۔

کار زیادہ سے زیادہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرسکتی ہے اور اس کی اوسط رفتار 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ یہ کار تقریبا3 ساڑھے تین لاکھ روپے کی لاگت سے تیار کی گئی ہے اور اسے حتمی شکل دینے کے دوران انہیں بیٹری بیک اپ اور موٹرز کے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔
طلباء نے آسٹریلیا میں ہونے والے فارمولا SAE 2020 مقابلے میں عملی طور پر حصہ لیا اور اپنی ایجاد کے لئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

طلبا نے کہا کہ حکومت کی مدد سے پاکستان میں اسپورٹس کاروں کی ترقی کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ ایک طالب علم کا یہ بیان دیا کہ “پاکستان میں تو بہت زیادہ صلاحیت ہے ، لیکن کسی کو اس بات کا یقین نہیں ہے کہ ان کے خیال کو حمایت حاصل ہوگی یا نہیں۔”

Aisha Siddiqua

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago