اسلام آباد: حکومت کو قومی اسمبلی میں ایک شرمناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب اسے ملک کے مختلف حصوں خصوصا صوبہ خیبر پختونخوا میں جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھ سال سے حکمرانی کر رہی ہے وہاں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر اپنے ہی ممبروں کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں اپنے ہی ممبروں کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
