اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان نے آخر بڑی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے لیے مشکلات بڑھ گئیں!!!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف نے رہنما علیم خان نے پارٹی کو چھوڑ کر دوسری پارٹی جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئر رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق علیم خان کا آج لاہور میں ایک اجلاس ہو گا جو کہ جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوگا اور اس میں وہ اپنی جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کریں گے اور سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کیا جائے گا ۔

یاد رہے کہ علیم ڈار پاکستان تحریک انصاف کے کافی سینئر رہنما رہ چکے ہیں اور اب ان کی پی ٹی آئی کے ساتھ ناراضگی چل رہی تھی اور آخر کار انہوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب آج جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر اعشایہ میں اپنا جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے کا اعلان کر یں گے اور ساتھ ہی ساتھ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ جہانگیر ترین کچھ روز پہلے علاج کے سلسلے میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے تھے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 month ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 months ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago