اہم خبریں

پاکستان دورے پر آئے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کے خاندان کو بھارت سے دھمکیاں۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستانی دورے پر آئی ہے اور یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کے خاندان کو بھارت سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

کھلاڑی کے اہل خانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم چوبیس سال بعد پاکستان کے دورہ پر آئی ہے اور ٹیم کے ایک ممبر کی فیملی کو انسٹاگرام پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ۔ دھمکیاں انسٹا گرام پر جعلی اکاؤنٹ jyot.isharma391 سے دی گئیں ہیں ۔

یاد رہے کہ پاکستان میں انٹرنیشل کرکٹ روکنے کے لیے بھارت یہ طریقہ پہلے بھی استعمال کر چکا ہے۔ اور اب پھر اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں ۔ کھلاڑیوں کو یہ بھی کہا گیا کہ اگر وہ پاکستان کا دورہ کریں گے تو ان آئی پی ایل میں شامل نہیں کیے جانے کی باتیں تو ویسٹ انڈین پلیئرز نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں تھیں یاد رہے کہ آسٹریلیا نے مکمل سکیورٹی چیکنگ کے بعد پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیا ہے اور وہ پاکستان کے دورے کے لیے چوبیس سال بعد پاکستان آئے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago