فیصل آباد: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پاکستان میڈیکل کونسل (پی ایم سی) کے ذریعہ میڈیکل طلباء کے لئے لازمی قرار دیئے جانے والے قومی لائسنسنگ امتحان (این ایل ای) کے خلاف صوبے کے تمام اضلاع میں مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے قومی لائسنسنگ امتحان کے لازمی قرار دیے جانے پر میڈیکل طلباء احتجاج پر اتر آئے۔
