اہم خبریں

پاکستان میں بے تحاشا مہنگائی کیوں ہو رہی ہے ؟ نواز شریف نے بڑے کام کی بات بتا دی ، عمران حکومت بھی سوچ میں پڑ گئی

مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے، اس کی تنظیم سازی مکمل ہونا بہت ضروری ہے۔کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں ہمیں ﷲ تعالیٰ نے فتح سے نوازا ہے۔جب تک اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائے گا ملکمیں ایسے ہی مہنگائی ،بیروزگاری اور لاقانونیت ہو گی۔

جو شخص اپنی بات پر قائم نہیں رہتا، یوٹرن کو فخر سمجھتا ہے اس کے دور حکومت کو کو ئی بہتر دور نہیں کہہ سکتا۔ اپنی صدارت میں بہاولپور ڈویژن کےتنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاآنے والا وقت ہمارا ہے اس کیلیے محنت اور پارٹی کو مضبوط کرنا ہوگا۔میں تکبر یا غرور کی بات نہیں کررہا ہے ،بات عزم کی ہے۔

اگر ملک کے نوجوان اپنا نظریہ بنالیں تو پاکستان بدل جائے گا۔میں آپ کو لکھ کر دینے کو تیار ہوں جس مقصد کےلئے پاکستان بنایا گیا تھاوہ پورا ہو جائے گا۔پاکستان ترقی کی منازل کی طرف چل پڑے گا۔انہوں نے چینی میں ہاتھ ڈالا تو وہ پچاس روپے سے بڑھ کر سو روپے سے اوپر چلی گئی۔بجلی میں ہاتھ ڈالا تو 9روپے یونٹ سے 22روپے یونٹ ہو گئی۔گھی میں ہاتھ ڈالا تو 150روپے سے 350 روپے کلو سونا بنادیا۔ڈالر میں ہاتھ ڈالا تو 100 روپے سے 170روپے تک سونا بنادیا۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

22 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago