پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے یہ دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں فوجی اڈے قائم کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر کے امریکہ کے خلاف “مؤقف اختیار کیا” تھا کیونکہ حقیقت میں کسی نے اڈوں کے لئے حکومت سے درخواست نہیں کی تھی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم عمران خان کے امریکہ مخالف بیان پر برہم ہوگئے۔
