پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سال 2021-22ء میں 20 کرکٹرز کے مرکزی معاہدوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی اور محمد رضوان کو کیٹیگری اے معاہدوں کی پیش کش کی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے حسن علی اور محمد رضوان کی بہترین پرفارمنس کی بناء پر اے کیٹیگری معاہدوں کی پیشکش کر دی۔
