Categories: اہم خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ” مٹھائی والا ” کون ہے۔۔۔ دلچسپ ویڈیو وائرل!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں پاکستانی ٹیم کے ایک کھلاڑی کو مٹھائی والا کہاں جا رہا ہے اور لوگوں نے بھی اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ کیے ہیں ۔

 

 

 

شاہنواز دہانی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں اور ان کی اکثر و بیشتر کافی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں اور شائقین ان کی ہمیشہ ان ویڈیوز سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں ، اور اب ان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ مٹھائی بانٹ دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس کے بعد وہ

 

 

 

 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مٹھائی والے مشہور ہوگئے ہیں۔
یہ مٹھائی کرکٹر سلمان علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں تھی جو کہ شاہنواز دھانی بانٹ رہے تھے اور پیکٹ سیکشن کے بعد ان کی مٹھائی بنانے کی

 

 

یہ ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد وہ ہر طرف مٹھائی والے مشہور ہو گئے ہیں یاد رہے ہے شاہ نواز دھانی پاکستانی ٹیم کے نئے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے پی ایس ایل میں بھی اچھی کارکردگی دکھائی ہے اور اس کے بعد اب پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس سیشن میں بھی شریک ہیں ہیں ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago