!پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کو انتہائی مطلوب د۔ہ۔ش۔ت گ۔ر۔د جس کا نام محمد خراسانی تھا مارا گیا ہے ۔ محمد خراسانی کا اصل نام خالد تھا ۔
پاکستان کو انتہائی مطلوب د۔ہ۔ش۔ت گ۔ر۔د ہلاک۔۔۔!

محمد خراسانی طالبان کا ساتھی تھا اور میران شاہ میں د۔ہ۔ش۔ت۔گ۔ر۔د۔ی کا اڈا چلا رہا تھا محمد خراسانی پاکستانی عوام اور فوج پر حملوں میں ملوث تھا ۔
وہ پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی پلاننگ کر رہا تھا اور حال ہی میں پاکستان میں مختلف کاروائیوں کی طرف اشارہ دیا تھا ۔