اہم خبریں

پاکستان کے حالات دیکھے نہیں جاتے،نواز شریف کا پاکستان واپسی کا اعلان

لندن(ٹاپ نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالاتدیکھ کر دکھ ہوتا ہے ہر شعبہ میں تنزلی ہے مشرف دور میں ھی سات سال ملک سے باہر رہا، میں پاکستان واپس ضرور آؤں گا ،پہلے بھی بیٹی مریم نواز کے ساتھ گرفتاری دینے آیا تھا اب بھی گرفتاریکی پرواہ نہیں،

وہ لندن میں پاکستانی میڈیا نمائیندگان سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے اس موقع پر سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار بھی موجود تھے۔نواز شریف کا کہنا تھا ملاقات ڈان لیکس ڈرامہ تھا تماشہ تھا میری بات اس وقت مانی ہوتی تو آج تھوک کر چاٹنا نہ پڑتاڈان لیکس کو پانامہ بنادیا گیا ججز سے سزائیں دلوائیں گئی ججز کو کہا گیا نواز شریف اور مریم نواز کو باہر نہیں آنے دینا ،شوکت عزیز صدیقی کا کیس سنا جانا چاہئے ،اس سے پتہ چلُ جائیگا کہ نواز شریف کو کیسے نکالا گیا ،

سب کچھ کرنے کے باوجود الیکشن جیتنے کیلئے آر ٹی ایس بٹھانا پڑا،عاصم باجوہ میرے خلاف سازش کرنیوالوں میں شامل تھا اس سے رسیدیں لینی چاہئے کہاں سے اربوں کھربوں کے مالک بن گئے اس جیسے بہت ہیں ،نواز شریف کو ہرانے کیلئے دھاندلی ہوئی پچھلے الیکشن میں چالیس نشستوں پر دھاندلی سے نتائج تبدیل کئے گئے ۔

انہوں نے کہا کہ میں واپس ضرور جاؤں گا ،انشاللہ ضرور جائیں گے پہلے بھی پاکستان سے سات سال باہر رکھا گیا تھا واپس گیا ،اب اٹھ کھڑے ہونے کا وقت ہے ،پاکستان جاکر قوم کو لیڈ کرنے کا وقت جلد آ جائیگا،اس سے گھبراتا نہیں ہوں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

23 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago