Categories: اہم خبریں

پرویز الٰہی نے دو بار آرمی چیف کو فون کیا اور پوچھا (ن) لیگ کیساتھ جائوں یا پی ٹی آئی کیساتھ؟جنرل قمر جاوید باجوہ نے جواب دیاکہ ۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پرویز الٰہی نے دو بار آرمی چیف کو فون کیا اور پوچھا (ن) لیگ کیساتھ جائوں یا پی ٹی آئی کیساتھ؟جنرل قمر جاوید باجوہ نے جواب دیاکہ ۔۔۔ ، جاوید چودھری کالم لکھتے ہیں کہ میں نے سالک سے

 

 

 

 

پوچھا کہ آخر اس کی کیا وجہ تھی جناب چوہدری پرویز الہی کو آسانی سے وزارت مل رہی تھی اور مسلم لیگ نون نے ان کو آسانی سے وزیراعلی پنجاب بنانے کے لیے رضامندی کا اظہار کر دیا تھا تو اس کے بعد ان کو

 

 

 

اپنا وعدہ توڑنے کی کیا ضرورت تھی اور وعدہ توڑ کر بنی گالا میں جانے کی کیا ضرورت تھی تو وہ ہنس پڑے اور ساتھ میں کہنے لگے کہ یہ تو ہم سب کے لئے ہی حیران کن بات تھی ،

 

 

 

صالک حسین نے بتایا کہ مسلم لیگ کے ساتھ معاملات طے پا گئے تھے اس کے بعد میں پتہ چلا کہ پی ٹی آئی کا وفد ملنے آرہا ہے جس پر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ اب کیا لینے آ رہے ہیں ، اس کے بعد پاکستان پی ٹی

 

 

 

آئی کے وقت کے ساتھ جو پرویز الٰہی کی ملاقات ہوئی اور بعد میں پتا چلا کہ وہ بنی گالا میں جانا چاہتے ہیں تو اس وقت بھی چوہدری شجاعت نے کہا کہ ان کے

 

 

 

ساتھ کوئی وعدہ نہ کرنا ، اور یہ بات ان سے بار بار کہی اس کے بعد وہ چلے گئے اور کچھ دیر بعد ہی اے آر وائی نیوز نہیں یہ خبر چلائی کہ چودھری پرویزالٰہی کے معاملات پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ طے پا گئے

 

 

 

ہیں، اور اگر ہم سب سر پکڑ کے بیٹھ گئے ، یہ بات بھی سامنے آئی کہ چودھری پرویز الہی نے دو مرتبہ وہ آرمی چیف کو فون کیا تھا لیکن انہوں نے یہ کہا تھا کہ کہ یہ آپ کے سیاسی معاملات ہیں ان کو آپ خود ہی ہینڈل کریں ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago