پاکستان (نیوز اویل)، اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ چوہدری پرویزالٰہی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے پیچھے پاکستان تحریک انصاف کا ہاتھ ہے ، چوہدری
پرویز الٰہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد یہ کہا تھا کہ عمران خان نے جو ہدایت دیں گے وہ اس پر عمل کریں گے اور ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان ان کو اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا کہہ دے تو وہ اس سے بھی گریز نہیں کریں گے ۔
مشہور صحافی اور کالم نگار شکیل انجم نے اپنے کالم میں یہ انکشاف کیا ہے کہ چودھری پرویز الہی نے عمران خان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے لیے بشریٰ مانیکا خاندان کے حوالے سے جتنے بھی کیسز ہیں اور فرح گوگی کے خلاف جو کیس ہیں ان تمام کو سرد خانے میں ڈالنے کی ہدایت جاری کر دی ہے ،
ایف آئی اے اور نیب فرح گوگی کے پاکستان آنے کی راہ میں رکاوٹ ہیں جس کی وجہ سے مکمل کوشش کی جارہی ہے کہ ان تمام کیسز کو ختم کردیا جائے ،
یاد رہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اور عمران خان نے حال ہی میں ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے پنجاب کی کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…