Categories: اہم خبریں

پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ، ن لیگ کے اعلان سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا تھا اور یہ فیصلہ چودھری پرویزالٰہی کے حق میں بنایا گیا تھا اور ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا گیا تھا جس کے بعد چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب بنا دیا گیا تھا ،

 

 

 

وزیر اعلی پنجاب بنانے کے بعد یہ حکم جاری ہوا تھا کہ گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی سے عہدے کا حلف لیں گے لیکن گورنر پنجاب نے چوہدری پرویز الہی سے

 

 

 

حلف لینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد رات کو دو بجے چودھری پرویز الہی نے ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف لیا تھا ،

 

 

 

اس کے باوجود سیاسی صورتحال فی الحال بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں صحیح فیصلہ نہیں

 

 

 

کیا اور یہ فیصلہ سیاسی تناؤ کا سبب بنے گا ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند کیا گیا تو یہ گورنر راج کا آغاز ہوگا ،

 

 

ایک مزید کہنا تھا کہ کل جو عدالتی فیصلہ کیا گیا ہے اس کے بعد سوشل میڈیا پر اور ویسے بھی سیاسی صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے جو کہ انتہائی پیچیدگی گا سبب بن رہی ہے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

5 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago