اہم خبریں

پرویز الہی کا “یوٹرن” یا کوئی الگ کھیل کھیلا جا رہا ہے۔۔۔ اصل خبر سامنے آگئی!!!

پاکستان (نیوز اویل)، پرویز الٰہی نے یوٹرن لے لیا اور اس کی وجہ کسی کو نہیں پتا اور کوئی نہیں جانتا وہ کس پارٹی کا ساتھ دیں گے۔

ایک دن ان کا بیان سامنے آتا ہے کہ حکومت کو نہیں چھوڑا اور اپوزیشن کو جوائن نہیں کیا حکومت اور بھروسا ہے اور ہمیشہ حکومت کا ساتھ دیا ہے اور ساتھ ہی اگلے دن بیان آتا ہے کہ اپوزیشن کا ساتھ دے رہے ہیں اور تمام اتحادی جماعت اپوزیشن کے ساتھ ہیں اپوزیشن کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا اور ساری سیاسی جماعتوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ہے کوئی نہیں جانتا کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔

چودھری پرویز الٰہی کے اس بیان نے اپوزیشن کو اور حکومت دونوں کو پریشانی میں ڈال دیا ہے اور کوئی نہیں جانتا کون کس کا ساتھ دے گا اس حوالے سے بیانات پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے بھی آتے رہے ہیں کہ اپوزیشن کو سرپرائز دے گا وہ نہیں جانتے کہ کیا ہونے والا ہے ہے جب پرویز الہی کا خود کا بیان تھا کہ اپوزیشن کے پاس 172 سے زیادہ لوگ ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago