پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو کچھ روز قبل اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے خلاف اداروں اور فوج کے حوالے سے غلط باتیں کہنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ،
یاد رہے اس کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ شہباز گل کو کافی زیادہ ت ش د د کا نشانہ بنایا گیا ہے اور ان کی حالت کافی خطر ے میں ہے جس کے بعد انھوں نے مکمل سیکیورٹی میں اسلام آباد میں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا
تھا ، جہاں سے حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کو ہسپتال کے ایک کمرے میں چلتے پھرتے دیکھا جا سکتا ہے ، ویڈیو میں وہ کسی قسم کے بیمار نہیں لگ رہے ، یہاں تک کہ ایک شخص
سے آ کر کہتا ہے کہ آپ مٹن کھائیں گے یا کچھ اور کھائیں گے تو شہباز گل کہتے ہیں کہ کچھ بھی لے آؤ میں کھا لوں گا ، جس کے بعد وہی شخص پانی کا پوچھتا ہے تو شہباز گل ٹیبل کی طرف اشارہ کر کے کہتے ہیں کہ پانی نہیں چاہیے وہ یہاں پر ہی پڑا ہوا ہے ۔ ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…