لاہور: پنجاب حکومت کا دعویٰ ہے کہ بجٹ منظور ہونے میں اسے کسی مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا کیوں کہ حکمران جماعت کے بیشتر ناراض ارکان وزیر اعلی عثمان بزدار سے ملاقاتوں میں اس مقصد کے لئے ان کی حمایت کی یقین دہانی کراتے ہیں۔
پنجاب حکومت نے دعوی کردیا کہ بجٹ منظور کروانے میں عثمان بزدار کو کسی مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
