لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید پر بے بنیاد اور متفقہ الزامات لگانے پر مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے عظمی بخاری کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے وزیر اعلی عثمان بزدار پر الزامات لگانے کے باعث عظمیٰ بخاری کے خلاف عدالتی کاروائی کا فیصلہ کرلیا۔
