پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب میں شکست کے بعد مسلم لیگ نون کا انتخابات کو لے کر اہم فیصلہ۔
اتحادی حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو ضمنی انتخابات میں عوام نے بڑی شکست سے دوچا رکیا ہے
نجی ٹی وی پر مسلم لیگ ن کے صدر اور موجود وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کا اجلاس کیا اور کہا کہ پنجاب میں جو شکست ہوئی ہے اس کے بعد ہم سیاسی معاملات پر غور کریں گے ۔
ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ انتخابات نہیں کروائیں گے حکومت اپنی مدت مکمل کر ے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ جو بھی فیصلہ ہو گا اس سے 20 جولائی 2022 کو عوام کو آگاہ کیا جائے گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں
اتحادی جماعتو ں کا اجلاس بھی طلب کیا ہے جس میں مشاورت کے ذریعے آئندہ لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔
مسلم لیگ ن کو ضمنی انتخابات میں 20 میں سے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ 15 نشستوں
پر عمران خان کی جیت ہوئی ہے۔ 1 نشست آزاد اُمیدوار کے حصے آئی ہے۔ دوسری طرف میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ تو پہلے ہی دن سے حکومت بنانے کے خلاف تھے لیکن ان کی ایک بات بھی نہیں سنی گئی !
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…