اہم خبریں

پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور گورنر قمر زمان کائرہ ہوں گے

پاکستان (نیوز اویل) ، یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو اس صورت میں پنجاب میں وزیراعلی چوہدری پرویز الہی کو بنایا جائے گا اور اس صورت میں قمر زمان کائرہ گورنر کا عہدہ سنبھالیں گے ۔

لیکن حال ہی میں یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ پنجاب کا وزیر اعلی حمزہ شہباز شریف کو بنایا جائے ۔ اور باقاعدہ عہدوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

یاد رہے تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی تھی لیکن تاحال اس کے نتائج کے لیے قومی اسمبلی میں بیٹھنے کی باقاعدہ تاریخ کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا ۔ تمام سیاسی جماعتیں اپنی اپنی کوشش کر رہی ہیں اپوزیشن پورا زور لگا رہی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنایا جائے اور دوسری طرف حکومت بھی سرگرم ہے کہ اپوزیشن کو کامیاب نہ ہونے دیا جائے۔ آج فواد چودھری نے اعلان کیا تھا کہ کہ 27 مارچ کے بعد عدم کے لیے ووٹنگ کی جائے گی 27 مارچ کو ایک اسلام آباد میں بہت بڑا جلسہ ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان عوام سے خطاب کریں گے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago