Categories: اہم خبریں

پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ! حکومت کی 2 پاور پلانٹس فروخت کرنے کی تیاریاں۔۔۔ مگر خریدنے والا ملک کون ہے؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان (نیوز اویل)، اے آر وائے نیوز سے حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی ہے ، نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے 2ارب ڈالرز کے

 

 

بدلے دو پاور پلانٹ فرخت کر رہے ہیں اور ان پاور پلانٹ میں حویلی بہادر شاہ اور بلو کی آر ایل این جی پاور پلانٹ کا نام سامنے آیا ہے جن کو خلیجی ملک کو فروخت کرنے کی مکمل تیاریاں کر لی ہیں ، یہ ڈیل دو

 

 

ارب ڈالرز کے عوض کی گئی ہے اور ان کو یہ پلانٹ فروخت کر دیے جائیں گے ۔
اس کے علاوہ یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ کچھ آئل کمپنیوں کے شیئرز بھی فروخت کیے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے بھی ڈیل کر لی گئی ہے ،

 

 

 

حکومتی اقدامات دیوالیہ ہو چکے ہیں اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اس کا ثبوت ہے اور اب حکومت اثاثے بیچنے اور گروی رکھنے کے چکروں میں ہے جو کہ ملک کے لیے بہت زیادہ نقصان کا باعث بن جائے گا اور ملک کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہو گا جو کہ فکر والی بات ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

19 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago