کراچی: وائرس کے مشتبہ پھیلنے کی وجہ سے کراچی میں مرغی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔
پولٹری میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے سے مرغی کی قیمت اور خرید میں کمی واقع ہوگئ۔

قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی تھیں لیکن وائرس کے شبہ نے پولٹری مالکان کو قیمتیں کم کرنے پر مجبور کردیا۔ فی کلو مرغی کا گوشت اب 480 روپے کی بجائے 350 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔