Categories: اہم خبریں

پولیس ایس پی نے بڑی ہوشیاری دکھا دی۔۔۔ شہباز گل نے خود ہی اپنے لیے مشکلات بڑھا دیں!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو فوج اور اداروں کے خلاف غلط باتیں کے کہنے اور غلط الزامات لگانے پر گرفتار کیا گیا تھا ، شہباز گل کے حوالے سے بعد میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ان

 

 

 

پر جیل میں ت ش د د کیا گیا ہے جس کے بعد ان کی حالت کافی زیادہ خراب ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ان کو اسلام آباد میں ، پمز ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا ،
جس کے بعد شہباز گل کا سات پولیس ایس پی نے ایک

 

 

 

 

کھیل کھیلا اور ان کو یہ بتایا کہ آپ کی ضمانت ہوگئی ہے جس کے بعد شہباز گل نے اپنی بڑھی ہوئی داڑھی شیو کی اور اس کے بعد وہ بغیر ویل چیئر کے اور بغیر اکھڑی ہوئی سانسوں کے عدالت ہی پہنچ گئے جہاں پر ان کے وکلا اور ان کی پارٹی کے لوگ ہی حیران و

 

 

 

پریشان رہ گئے اور ان کے وکیل نے ان سے یہ کہا کہ کہ آپ وہیل چیئر پر کیوں نہیں آئے جس پر ان کا کہنا تھا کہ مجھے کیا پتا تھا کہ مجھے عدالت میں لے آئیں گے مجھے تو یہ کہا گیا تھا کہ میری ضمانت ہو گئی ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago