چندی گڑھ ( آن لائن) بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے ڈھابوں پر چھاپے مار کر 12 لڑکی وں اور تین لڑکوں کو قابلِ اعت راض حالت میں گرفت ار کرلیا ، اس کے علاوہ نو جواری بھی پکڑے گئے ہیں۔ ضلع سونی پت میں وزیر اعلیٰ ہریانہ کے فلائنگ سکواڈ نے نو ڈھابوں پر چھاپے مارے۔ ان ڈھابوں میں جس م فر وش ی اور جوئے کا کاروبار عروج پر تھا۔ چھاپے سے پہلے ڈھابوں پر سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے جس کے بعد چھاپے مارے گئے۔
وزیر اعلیٰ فلائنگ سکواڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران جسم ف روش ی میں ملوث 12 لڑکیاں گرفت ار کی گئی ہیں جن میں سے تین غیر ملکی ہیں اور ان کا تعلق ترکی، ازبکستان اور روس سے ہے۔ اس کے علاوہ تین لڑکوں کو بھی قابل اعت راض حالت میں گرفت ار کیا گیا ہے۔ پولیس نے براؤن سٹون نامی ڈھابے پر چھاپے کے دوران دلی ، سونی پت اور اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے نو جواریوں کو گرف تار کرکے ان کے قبضے سے ایک لاکھ 63 ہزار روپے برآمد کرلیے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…