Categories: اہم خبریں

پوپ فرانسس مسلمانوں کے پاؤں کیوں دھوتے ہیں؟ جانیے حیران کن معلومات !

پاکستان (نیوز اویل)، پوپ فرانسس مسلمانوں کے پاؤں کیوں دھوتے ہیں؟ جانیے حیران کن معلومات ! حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس

 

 

 

میں پوپ فرانس لوگوں کے پاؤں دھو رہی ہیں اور ان کو چوم رہے ہیں جس نے لوگوں کو بہت زیادہ تشویش میں مبتلا کر دیا ، چلیں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے،

 

 

 

تو فرانس نے اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے گزشتہ روز ایک جیل کا انتخاب کیا جہاں انہوں نے بارہ لوگوں کے پاؤں دھوئے ان کو چوما اور ان کے ساتھ ساتھ عبادت کی ، یاد رہے یا مسیحی برادری میں ایک

 

 

 

 

رسم ہیں ہیں جو کہ ایسٹر کا حصہ مانی جاتی ہے جس میں مذہبی پیشوا اور پوپ فرانس یہ رسم ادا کرتے ہیں جس میں انہیں 12نوجوانوں کا انتخاب کرنا ہوتا ہے جن کا تعلق مختلف مذاہب سے ہو اور ان کے پاؤں دھونے

 

 

 

 

ہوتے ہیں ، اور یہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ نوجوان مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہوں پوپ فرانسس بھی ابھی کچھ سالوں سے یہ رسم ادا کر رہے ہیں اور وہ کچھ سالوں سے ایک جیل کا انتخاب کرتے ہیں ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago