پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی کرکٹر اور آل راؤنڈر شاداب خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کیے ہیں ،، اس کے علاوہ انہوں نے ٹیوٹر اسپیس پہ بھی مداحوں سے گفتگو کی
پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، کرکٹر نہ ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ شاداب خان نے اپنے بارے میں حیران کن انکشافات کر ڈالے!
