پاکستان (نیوز اویل)، پہلے میں بادشاہ تھا.. کیا سنجے دت دوبارہ زندہ ہوئے ہیں؟ پچھلے جنم سے متعلق اہم انکشاف کردیا
۔
کچھ دن قبل بھارتی اداکار سنجے دت کا اپنے پچھلے
جنم کے بارے میں ایک بیان سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک پنڈت نے ان کے پچھلے جنم کے بارے میں بہت حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ سب سے زیادہ حیرت میں ڈالنے والا انکشاف وہ ہے جو پنڈت نے ان کی شادی شدہ زندگی کے بارے میں کیا ہے۔
چنائی کے شونری کے مندر میں انگوٹھے کے نشان سے جنم کنڈلی نکالی جاتی ہے۔ جب پنڈت نے سنجے دت کی جنم کنڈلی نکالی تو اس نے بتایا کہ سنجے دت کے والد کا نام بلراج ہے، جبکہ اصل میں ان کے والد کا نام سنیل دت ہے۔
پنڈت کے مطابق سنجے دت اپنے پچھلے جنم میں ایک بادشاہ تھے جن کی موت کی سازش میں ان کی بیوی اور ان کا ایک وزیر ملوث تھا۔ ان کی بیوی نے انہی کے وزیر کی مدد سے ایک سازش کے تحت ان کو جنگ کے
لئے بھیجا لیکن وہ جنگ سے کامیاب ہوکر لوٹے اور واپس آ کر جب انہیں معلوم ہوا کہ یہ دراصل ان کے وزیر اور بیوی کی ان کے خلاف سازش تھی تو انہوں نے ان دونوں کو سزا دی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…