پاکستان (نیوز اویل)، پیار کا دعویٰ کرنے والے مرنے کے بعد ایسا بھی کر سکتے ہیں، خاتون کے مرنے کے بعد ان کی میت کے ساتھ ایسا سلوک کہ روح کانپ اٹھے ، آج کل ہر کوئی دولت کی ہوس میں مبتلا ہے اور یہ بھول
چکا ہے کہ اسے دن مرنا ہے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی جو کہ انسانیت کے منہ پر ایک طمانچہ تھا اور اس نے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ انسان اس قدر بے حس کیسے ہو سکتا ہے
اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک انتہائی بوڑھی خاتون ہے جو کہ ہسپتال لے جاتے ہوئے گاڑی میں ہی انتقال کر گئی ہیں وہاں پر چند آدمی
ہیں جو کہ اس کے رشتہ دار ہیں وہ موجود ہیں انہوں نے خاتون کو بچانے کی کوشش نہیں کی اور اس کو ہسپتال لے کر جانے کی بجائے راستے میں ہی گاڑی کھڑی کر ایک اشٹام پیپر پر
اس کے انگوٹھے لگانے شروع کر دیئے ویڈیو میں ایسا ہی لگ رہا ہے کہ یہ کوئی پراپرٹی کے کاغذات ہیں ہیں اور آدمی کے ہاتھ میں وہ کاغذات اور سٹیمپ دیکھی جا سکتی ہے ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…