اہم خبریں

پیسے لے کر اپنے باپ کی مخبری کرنے والا عالم دین۔۔۔ پڑھئے ایک زبردست تحریر

پاکستان (نیوز اویل)، اوریا مقبول جان نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہتے ہیں کہ اور یہ واقعہ اُنہوں نے مولانا عبد الستار نیازی صاحب سے سنا تھا اور مولانا عبد الستار نیازی مفتی محمود سے ملنے ایک مرتبہ ان کے گھر گئے

 

 

 

تو وہاں ایک لڑکا بار بار اُن کے کمرے میں داخل ہوتا جہاں وہ مفتی محمود کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو مفتی صاحب اُسے بار بار بھگا دیتے مولانا عبد الستار نیازی کہتے ہیں کی میں نے آخر کار پوچھ ہی لیا کہ یہ لڑکا کون ہے تو مفتی محمود صاحب کہنے لگے کہ یہ میرا بیٹا فضل الرحمن ہے یہ پیسے لے کر میرے خلاف مخبری کرتا ہے

 

 

مولانا فضل الرحمن ہمیشہ سے ہی عمران خان کے خلاف رہے ہیں اور انہوں نے اب بھی تحریکِ عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دیا تھا اور عمران خان کے خلاف جا کر ووٹنگ کی تھی ۔

 

 

پرانے زمانے کی ایک بہت ہی کامیاب اداکارہ تھیں جن کا نام مسرت شاہین تھا انہوں نے بڑے دھڑلے سے میڈیا میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف الیکشن لڑیں گی

 

 

اور جیت کر بھی دکھائیں گی نامور تجزیہ کار اور کالم نگار مرحوم ڈاکٹر اجمل نیازی نے بھی ایک مرتبہ اپنے ایک کالم میں لکھا تھا کہ تو اور بھی بہت سی بہادر اور ناڈر خواتین سیاستدان سامنے آ جائیں گی جو اس سیاسی مقابلے کی نئی تاریخ رقم کر دیں گی ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago