پاکستان (نیوز اویل)، پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی۔۔۔ عوام کو جلد ہی بڑی خوشخبری ملنے والی ہے ، ذرائع کے مطابق آئل ریفا ئنریز نے آنے والے پندرہ روز کے لئے

پیٹرولیم مصنوعات کے لیے تجاویز پیش کی ہیں ، اور اس کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 10.78روپے کمی کی تجویز دے دی گئی ہے جس کا اطلاق متوقع ہے جس کا فیصلہ حکومت کرے گی ۔