پاکستان ( نیوز اویل)، حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا تھا کہ وہ 27 فروری کو اسلام آباد سے موجودہ حکومت کے خلاف مارچ کریں گے اور حکومت کو اقتدار میں نہیں رہنے دیں گے اور ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور موجودہ حکومت کے خلاف عوام ہمارا ساتھ دیے گی ۔
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے بھی کھلے عام پی پی پی کے خلاف مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی کے وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی کے خلاف مارچ کا اعلان کر دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ وہ بھی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک مارچ کریں گے ۔
علی زیدی کا میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلی سندھ ایک مافیا کا رکن ہیں اور اس مافیا کو چلانے والا اور کوئی نہیں آ صف علی زرداری ہے وہ اس مافیا کا گارڈ فادر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ اتنے سال سے محترمہ بینظیر بھٹو کے ق-ا-ت-ل-و۔ں کو تو پکڑ نہیں سکے حکومت کیا خاک چلائیں گے اور پاکستان پیپلز پارٹی والے جمہوریت سے پہلے انسانیت سیکھ لیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…